the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شمالی عراق کے دولت اسلامیہ (داعش) کے کنٹرول والے شہر سے کل ہجرت کررہے کنبوں کے قافلے کے سڑک پر رکھے دوبم دھماکوں کی زد میں آجانے کی وجہ سے 18 لوگ جان



بحق ہوگئے ۔ یہ اطلاع ایک پولیس افسر نے دی۔ یہ بم دھماکہ بے گھر ہوجانے والے لوگوں کو لے کر موصل سے 120 کلومیٹر دور مغربی ہویزا سے آرہے ٹرک کو نشانہ بناکر کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.